شرک کا لغوی معنی برابری جبکہ شرک کی واضح تعریف جو علماء کرام نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اَللہ تعالیٰ کے کسی وصف کو غیر اللہ کیلئے اِس طرح ثابت کرنا جس طرح اور جس حیثیت سے وہ اَللہ تعالیٰ کیلئے ثابت ہے، یعنی یہ اِعتقاد رکھنا کہ جس طرح اللہ تعالیٰ کا علم اَزَلی، اَبدی ، ذاتی اور غیر محدود ومحیطِ کل(سب کو گھیرے ہوئے)ہے، اِسی طرح نبی اورولی کو بھی ہے اور جس طرح اللہ تعالیٰ جملہ صفاتِ کمالیہ کا مستحق اور تمام عیوب ونقائص سے پاک ہے، اِسی طرح غیر اللہ بھی ہے تو یہ شرک ہو گا اور یہی وہ شرک ہے جس کی وجہ سے اِنسان دائرۂ اِسلام سے خارِج ہو جاتا ہے اور بغیر توبہ مرگیا تو ہمیشہ کیلئے جہنم کا اِیندھن بنے گا۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی احادیث مبارکہ میں جس قدر شرک کی مذمت اور توحید کا اثبات کیا ہے اتنا کسی اور مسئلے پر زور نہیں دیا ہے۔ سیدنا آدم علیہ السلام سے لے کر نبی کریم ﷺ تک ہر رسول و نبی نے اپنی قوم کو یہی دعوت دی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟” محترم محمد اشفاق حسین حیدر آبادی کی کاوش ہے، جس میں انہوں نے لوگوں میں پائے جانے والے مختلف قسم کے شرکیہ نظریات وافکار مثلا بشریت انبیاء، حیات النبی ﷺ، علم غیب سماع موتی، ندائے غیر اللہ، مشرکین کے معبود وغیرہ جیسی شرک کی اقسام کی قباحت اور حرمت کو بیان کیا ہے، اور مشرکین کے دلائل کا دو ٹوک اور مدلل رد فرمایا ہے۔
Yeh nahi hai Shirk to phir Shirk kis ka naam hai? – یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟
₹450.00 ₹338.00
یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟
تالیف: محمد اشفاق حسین
صفحات: 504
زبان: اردو
تجلید: مجلد
Yeh nahi hai Shirk to phir Shirk kis ka naam hai?
Author: Muhammed Ashfaq Hussain
Pages: 504
Language: Urdu
Binding: Hardcover
3 in stock (can be backordered)
Weight | 0.59 kg |
---|---|
Dimensions | 21.6 × 14 × 2 cm |
Language |
Urdu |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
MAECENAS IACULIS
Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.
ADIPISCING CONVALLIS BULUM
- Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
- Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
- Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.
Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.
Reviews
There are no reviews yet.