امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ کا شمار اکابر محدثین اور نامور ائمہ فن میں ہوتا ہے۔ احادیث پر ان کی نظر نہایت وسیع اور گہری تھی، فقہ میں بھی ان کا درجہ نہایت بلند تھا وہ کم سنی میں ہی امام وحافظ حدیث کی حیثیت سے مشہور ہوگئے تھے۔ ان کے معاصر علماء اور ارباب کمال ان کے علم وکمال کے معترف تھے۔ امام ابن خزیمہ محدث وفقیہ ہونے کے ساتھ ساتھ نامور مصنف بھی تھے، ان کی تصنیفات 140 سے زائد ہیں۔ زیر نظر کتاب صحیح ابن خزیمہ امام ابن خزیمہ کی سب سے اہم اور مایہ ناز کتاب ہے۔ اس کا شمار حدیث کی اہم اور معتبر کتابوں میں ہوتا ہے، حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ صحیح ابن خزیمہ نہایت مفید اور اہم کتابوں میں سے ہے، اس کتاب میں امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ کی محدثانہ اور فقیہانہ صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے، اس میں انہوں نے حدیث رسول کو موتیوں کی طرح ایک لڑی میں پرو دیا ہے اور فرامین مبارکہ سے علمی نکات کا استنباط کر کے امت مسلمہ کی راہنمائی کا عظیم فریضہ ادا کیا ہے۔ امام موصوف نے باطل فرقوں کارد خالص علمی انداز میں کیا ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر اردو دان طبقہ کے لیے تخریج وتحقیق کے ساتھ طباعت سے آراستہ کیا گیا ہے۔ کتاب کے ترجمہ کی سعادت شیخ الحدیث مولانا محمد اجمل بھٹی نے حاصل کی اور فوائد کا فریضہ مولانا محمد فاروق رفیع نے سر انجام دیا ہے۔
Sahih Ibn e Khizaymah (Urdu) – صحیح ابن خزیمہ (اردو)
₹3,000.00
صحیح ابن خزیمہ (اردو)
تالیف: امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
تحقيق: علامہ البانی رحمہ اللہ
ترجمہ: محمد اجمل بھٹی
فوائد: محمد فاروق رفیع
صفحات: 2640
زبان: اردو
تجلید: مجلد
Sahih Ibn e Khizaymah (Urdu)
Author: Imam Ibn e Khizaymah
Tehqeeq: Allama Albani
Tarjumah: Muhammed Ajmal Bhatti
Fawaid: Muhammed Farooq Rafi
Pages: 2640
Language: Urdu
Binding: Hardcover
3 in stock
Weight | 4.330 kg |
---|---|
Dimensions | 25 × 18 × 13 cm |
Language |
Urdu |
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
MAECENAS IACULIS
Vestibulum curae torquent diam diam commodo parturient penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse parturient a.Parturient in parturient scelerisque nibh lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendrerit et pharetra fames nunc natoque dui.
ADIPISCING CONVALLIS BULUM
- Vestibulum penatibus nunc dui adipiscing convallis bulum parturient suspendisse.
- Abitur parturient praesent lectus quam a natoque adipiscing a vestibulum hendre.
- Diam parturient dictumst parturient scelerisque nibh lectus.
Scelerisque adipiscing bibendum sem vestibulum et in a a a purus lectus faucibus lobortis tincidunt purus lectus nisl class eros.Condimentum a et ullamcorper dictumst mus et tristique elementum nam inceptos hac parturient scelerisque vestibulum amet elit ut volutpat.
Reviews
There are no reviews yet.